}

خبریں اور واقعات

عفنان احمد صاحب نے کمپنی کے بورڈ کے ڈائریکٹر کے عہدے سے فوری طور پر مؤثر استعفیٰ دے دیا ہے۔مزید تفصیلات کے لیئے اس ربط پر کلک کریں۔


ای پی سی ایل کی جانب سے پاکستان کے جنگلات کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیئے "زندگی کا جنگل" کے عنوان سے لاہور میں 10-18جولائی سن 2012 کو نمائش کا انعقاد ہوا۔اس سلسلے کی دوسری نمائش کراچی میں ستمبر سن 2012 میں منعقد کی جائے گی ۔

ای پی سی ایل کارپوریٹ ایکسی لینس ایوارڈز 2012 کا انعقاد 9 جون سن 2012 کو میری ایٹ ہوٹل ، کراچی میں ہوا۔