
اسٹاک کی عمومی معلومات
حصص کی عوامی دستیابی
اسٹاک ایکسچینج کے فہرست کے قواعد کے مطابق ہم اپنی کمپنی میں عوامی حصص فراہم کر ہے ہیں جو 31 مارچ 2016 سے دستیاب ہوں گے جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
ٹوٹل دستیاب حصص | 663,468,788 | |
کمی:ڈائریکٹرز/اسپانسرز کے شیئرز | 5010 | |
کمی:سرکاری ملکیت جیسا کہ پروموٹر/حصول یافتہ/کنٹرولر | - | |
کمی:منسلکہ کمپنیوں کے حصص | 538,955,827 | |
کمی:عوامی تحویل میں موجود حصص | 11,138,989 | |
(550,099,826) | ||
دستیاب عوامی حصص | 113,368,962 | |
سی ڈی ایس میں دستیاب ٹوٹل حصص | 182,364,800 | |
دستی صورت میں دستیاب حصص | 481,103,988 |
عوامی حصص پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔.
کمپنی کے آڈیٹر:
اے ایف فرگوسن اینڈ کو، چارٹرڈ اکا ؤنٹینٹس
اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر-C 1،آئی آئی چندریگر روڈ،کراچی
شیئر رجسٹرار:
فیمکو ایسوسی ایٹس )پرائیویٹ( لمیٹڈ۔
8-F،نزد ہوٹل فاران،
نرسری،بلاک 6،پی سی ایچ ایس، شاہراہِ فیصل، کراچی
ٹیلی فون:(92-21) 34380101-5
فیکس: (92-21) 34380106
ای میل:info.share@famco.com.pk
چیف فائنانشیل آفیسر:
جناب محمد عمران خلیل
کمپنی سیکریٹری:
محترمہ شانے انصاری
لیگگ ایڈوائزر:
یعقوب کپاڈیہ
شیئر ہولڈنگ کا موجودہ ڈھانچہ
اینگرو کارپوریشن 56%
انٹرنیشنل فائنانس کارپوریشن 15%
متسوبیشی کارپوریشن 10%
عام افراد 19%
کراچی اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ http://www.kse.com.pk
لاہور اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ http://www.lse.com.pk
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ http://www.ise.com.pk