}

انتظامیہ /مینجمنٹ کمیٹی

مینجمنٹ کمیٹی کا کام، طویل المیعاد حکمت عملی سے متعلق پالیسیوں کا جائزہ لے کر ان کی تکمیل کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے ساتھ وہ منافع اور اخراجات کے بجٹ پر بھی نظر رکھتی ہے اور کمپنی کو وسعت دینے کے بارے میں ممکنہ منصوبہ جات تشکیل دیتی ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کا مقصد دفتری انتظام و انصرام کے ذریعے رسک مینجمنٹ پروسس کو موثر طریقے سے راہ ہموار کرنا ہے۔ مزید برآں کمیٹی جدید اور رسکی پروجیکٹس اور پروگراموں کا بھی جائزہ لیتی ہے اور ان کی جانچ پڑتال کا بھی فریضہ انجام دیتی ہے۔