}

نظم و نسق

نظم و نسق کے اعلیٰ ترین اصولوں یعنی اتحاد، شفافیت اور اسٹیک ہولڈرز کی اقدارکی پاسداری کا عزم رکھتے ہوئے ای پی سی ایل(EPCL) نے اپنے انتظامی ڈھانچے کو انڈسٹری کے بہترین طرز عمل سے ہم آہنگ کیا ہے۔ اعلیٰ عہدیداران / بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سینیئر مینجمنٹ کی جانب سے اندرونی نظم و نسق پر خاطرخواہ زور دیا جاتا ہے جس کے اثرات و ثمرات کمپنی میں موجود ہر ایک کارکن تک پہنچتے ہیں۔