}

کمپنی

پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد مکمل مربوط کیمیکل کمپلیکس ہونے کے ناتے اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ (EPCL) اخلاقیات ، تحفظ اور ماحولیاتی ذمہ داری کے اعلی معیارات برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنے فرض سے پوری طرح آگاہ ہے۔درست معیارات اور مستحکم طریقوں کو یقینی بناتے ہوئے کمپنی نئے چیلنجوں اور مواقع سے نبردآزماہونے لے لیئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔

کمپنی کے اغراض و مقاصد ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل ربط پر
کلک کریں۔