}
Slideshow Image 1 Slideshow Image 2 Slideshow Image 3 Slideshow Image 4 Slideshow Image 5 Slideshow Image 6 Slideshow Image 7

مصنوعات

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ ( EPCL )صارف کی ضروریات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے کیونکہ صارف کے باعث ہی کاروبار کی ترویج اور ترقی ممکن ہوتی ہے۔کمپنی کے سیلز کے شعبے کا بنیادی مقصد صارف کو اس نوعیت کی خدمات کی فراہمی ہے جو ان کی توقعات میں مزید اضافہ کریں۔ادارے میں شعبۂ فروخت کی ذمہ داریوں کو بھی 2009میں اس وقت بڑھایا گا جب کمپنی واحد کے بجائے کثیر تعداد میں مصنوعات تیار کرنے لگی،جن میں کاسٹک سوڈا اور سوڈیم ہائپوکلورائٹ کا وسیع انتخاب شامل ہیں۔