}
Slideshow Image 1 Slideshow Image 2 Slideshow Image 3 Slideshow Image 4 Slideshow Image 5 Slideshow Image 6 Slideshow Image 7

مارکیٹ کی ترویج

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کے خیال میں،کسی بھی پیداواری تسلسل میں سرمایہ کاری کرنا ترقی اور استحکام کا ذریعہ مانا جاتا ہے۔ ہماری تمام ترقیاتی کاو شیں اسی جانب مرکوز ہوتی ہیں کہ ہمارے پیداواری تسلسل کے مختلف شعبوں میں مزید گنجائش پیدا کر کے نئے مواقع فراہم کیئے جائیں۔چاہے وہ مصنوعات کا معیار ہو یا بروقت تجارتی ترسیل، یا پھر صارفین کو تکنیکی خدمات کی فراہمی، ان تمام عوامل کے لیئے ہماری توجہ کا مرکز پیداوریت اور استحکام ہی رہتا ہے۔