}

کاروبار/بزنس

کاسٹک سوڈا،سوڈیم ہائیپوکلورائٹ ،ای ڈی سی(EDC) اور وی سی ایم(VCM) تیارکرنے کے ساتھ ساتھ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ(EPCL) پاکستان میں پی وی سی (PVC) بنانے والی واحد کمپنی ہے۔ ہماری کمپنی مقامی (PVC) انڈسٹری کے استحکام کے لیے بھرپور انداز میں سرگرم ہے اس مقصد کے لیے وہ اعلیٰ کوالٹی پروڈکٹ اور ٹیکینیکل سروسز کی فراہمی کویقینی بنائے ہوئے ہے۔ اپنی مصنوعات کی فروخت کے لیے، بز نس ڈیولپمنٹ ٹیم کی جانب سے نت نئی مارکیٹیں تلاش کی جا رہی ہیں۔ ان تمام سرگرمیوں میں اس امرکا خصوصاً خیال رکھا جاتا ہے کہ اس دوران کمپنی کے وضع کردہ اخلاقیات ،صحت، تحفظ اور ماحولیاتی ذمہ داری کے اعلیٰ اصولوں کی مستقل بنیادوں پر پاسداری کی جائے۔