اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ (EPCL)پاکستان کا واحد مکمل مربوط کلور وینائل کیمیکل کمپپلیکس ہے۔ یہ اینگرو کارپوریشن کی ذیلی شاخ ہے جوکہ کلور وینائل (Chlor-Vinyl) سے متعلق اعلی معیاری مصنوعات کی تیاری، مارکیٹینگ اور ڈسٹری بیوشن کے کا کام سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ (SABZ) کے نام سے (PVC) بھی تیارکرتی ہے۔

ای پی سی ایل (EPCL) اپنے اس اہم ترین سہ نکاتی فلسفہ پر ہمیشہ سختی سے زور دیتا آیا ہے جو کسی بھی کامیابی کا اہم ترین جز ہوتا ہے یعنی افراد(People)، ارض(Planet) اور افادیت (Profit)۔ یہی کامیابی اور ترقی کے لیے بے حد ضروری اور ناگزیر عناصر ہوتے ہیں۔

خبریں اور اپ ڈیٹس

بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کا اٹھارواں سالانہ عمومی اجلاس بتاریخ 14 اپریل سن 2017 کو منعقد ہو گا۔

---------------------------------------------------------------------

سی ای او (CEO)کی جانب سے سال 2015سے آگاہی :یہاں ملاحظہ فرمائیں:سی ای او(CEO) کا پیغام برائے سال 2015

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL) کے عوامی حصص اب آن لائن دستیاب ہیں۔یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL)کی سالانہ رپورٹ اس ربط پر دستیاب ہے:سالانہ رپورٹ برائے 2015

---------------------------------------------------------------------

بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کا اٹھارواں سالانہ عمومی اجلاس بمقام میری ایٹ ہوٹل، عبداللہ ہارون روڈ، بروز جمعہ، بتاریخ 29 اپریل سن 2016 کو بوقت 10.00بجے صبح منعقد ہو گا۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ نے اپنے مالیاتی نتائج برائے سال2015 کا اعلان کر دیا ہے۔رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

جناب عمر یعقوب شیخ نے جناب آصف سعد کی جگہ، ای پی سی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت اختیار کی جو 15 ستمبر 2015 سے مؤثر ہے۔

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL)کو بہترین سالانہ رپورٹ کی تیاری پر آئی سی اے پی ICAPاور ICMAP کی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے تیسرے انعام سے نوازا گیا۔

---------------------------------------------------------------------

جناب عمران انور صاحب کو جناب خالد سراج سبحانی کی جگہ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کا چیف ایگزیکٹیو مقرر کیا گیا ہے۔جناب انور صاحب اس سے قبل اینگرو فڑٹیلائزرز لمیٹڈ کے سی ایف او (CFO) رہ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ انہیں یکم جولائی2015 سے جناب علی الدین کی جگہ ای پی سی ایل (EPCL) کے بورڈ میں بحیثیت ڈائریکٹربھی شامل کیا گیا تھا ۔

---------------------------------------------------------------------

جناب ظفر ہادی صاحب کو یکم جولائی2015 سے ای پی سی ایل(EPCL) کے بورڈ کے لیئے بحیثیت ڈائریکٹر منتخب کیا گیا ہے ۔

---------------------------------------------------------------------

جناب آصف تاجک اور جناب آصف سعد صاحب 30 جون 2015 سے ای پی سی ایل (EPCL)کے بورڈ سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

---------------------------------------------------------------------

مارکیٹ کی ترویج کے حوالے سے اپریل 2014کا ٹیکنیکل انفارمیشن لٹریچر پمفلٹ آن لائن موجود ہے۔ پڑھیئے

---------------------------------------------------------------------

کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے خالد سبحانی کو اینگرو کارپوریشن کا سی ای او(CEO) مقرر کیا ہے۔ خالد صاحب 11مئی کو جناب علی انصاری کی معینہ مدت کے اختتام پر اس عہدے پر فائز ہوں گے اور دسمبر سن 2016 میں اپنے معاہدے کی تکمیل تک یہ فرائض سر انجام دیں گے۔ بورڈ اس عہدے کی قبولیت پرخالد صاحب کا مشکور ہے اور یقین رکھتا ہے کہ خالد صاحب اس ادارے کے لیئے بہترین رہنما ثابت ہوں گے۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کے ٹی سی ایف (TCF) اسکول کیمپس کا افتتاح 5 مئی 2015 کو ہوا۔مہمانان خصوصی میں چیئرمین اینگرو کارپوریشن، جناب علی الدین انصاری ، ایم پی اے (MPA) سندھ اسمبلی اور چیئرمین کے ڈبلیو ایس بی (KWSB) ، جناب ساجد جوکھیو اور چیئرمین ٹی سی ایف (TCF) جناب مشتاق چھاپرہ شامل تھے۔ تقریب میں اسکول کا مختصر دورہ اورمبارک شگون کے طور پراسکول کے باغ میں شجر کاری بھی کی گئی۔

---------------------------------------------------------------------

سترھویں سالانہ اجلاسِ عام اور غیر معمولی اجلاس کی اطلاع۔رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ نے اپنے مالیاتی نتائج برائے سال2014 کا اعلان کر دیا ہے۔رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL)کو ٹریڈ اپرینٹس درکار ہیںدرخواست فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

2014کی تیسری سہ ماہی کے نتائج اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

2013 کی استحکامی رپورٹ اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

سال 2013 میں کمپنی کی کارکردگی اور نتائج کے حوالے سے سی ای او (CEO) کا پیغام اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ نے اپنے مالیاتی نتائج برائے سال2013 کا اعلان کر دیا ہے۔رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ نے 31 دسمبر سن 2013 کو ٹی سی ایف (TCF) کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیئے۔ یہ گھگر پھاٹک میں پرائمری اسکول کے قیام کی جانب پہلا قدم ہے جس کا آغاز سال 2015 میں ہو گا۔

---------------------------------------------------------------------

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ بن قاسم پلانٹ کے ایڈمنسٹریشن بلاک کو سبز تر دفتر کی سند سے نوازا گیا ہے۔ یہ آڈٹ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے 23 دسمبر سن 2013 کو کیا۔

---------------------------------------------------------------------

جناب عبدالصمد خان نے جناب عفنان احسن کی جگہ، اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت اختیار کرلی ہے جو 20 اگست 2013 سے مؤثر ہو گی۔

---------------------------------------------------------------------

2013 کی استحکامی رپورٹ شایع کر دی گئی ہے۔ رسائی کے لیئے یہاں کلک کریں۔

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL) میں لین سکس سگما کا آغاز،کارکنان کے لیئےہیڈ آفس/پلانٹ پر واقفیتی نشستوں کا انعقاد۔

---------------------------------------------------------------------

سالانہ رپورٹ برائے سال 2012 آن لائن ملاحظہ فرمائیں۔ تمام موجودہ اور گزشتہ سالانہ رپورٹوں کے لیئے دیکھیں "سرمایہ کار"

---------------------------------------------------------------------

اسپیشیل [مئی 2013] کا شمارہ آن لائن پڑھیں۔ "خبریں اور واقعات" کے تحت ہمارا اشاعتی شعبہ دیکھیں۔ مئی 2013

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL) نے اپنی متنووع مصنوعات کو مزید وسعت دیتے ہوئے مارچ 2013 میں فخریہ طور پر ہائیڈروکلورک ایسڈ متعارف کروادیا۔

---------------------------------------------------------------------

ای پی سی ایل (EPCL) نے 2012 میں بہترین حفاظتی کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔یہ ایوارڈ اینگرو کارپوریشن نے اپنے غیر پیداواری شعبے میں مسلسل دوسری بار جیتا ہے۔


کارپوریٹ جھلکیوں

ڈاؤن لوڈز

ممبر لاگ ان